|
|
|
|
|
|
ہم
سب فیس بک یوز کرتے ہیں یا کو ئی بھی اور سائٹ ۔ کو شش کریں نیکی پھیلانے
کا زریعہ بنیں نا کہ بدی پھیلانے کا ۔ ہم میں سے اکثر لوگ اپنی وال پہ گانے
یا کچھ ایسی ویڈیوز شیئر کرتے ہیں نا صرف شیئر کرتے ہیں بلکہ اپنے
دوستوں کو ٹیگ بھی کرتے ہیں دوست بھی سنتے یا دیکھتے ہیں اور تعریفانہ کمنٹ
بھی کرتے ہیں تو سوچیں اب آپ کے ساتھ کتنے لوگ آپ کے گناہ میں حصہ داربنے۔
ان سب کا گناہ آپ کے سر ہوا ۔ ہو سکتا ہے کے کل آپ توبہ کر لیں لیکن ان
چند لوگوں سے کو ئی ایک آدھ بغیر توبہ کیے دنیا سے چلا گیا تو آپ کی آخرت
تو خراب ہو گئی نا۔ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ فیس بک یا کسی بھی سائٹ پہ
صرف وہ مواد شیئر کریں جو آپ کے لئے ناصرف دنیا میں فائدہ مند ہو بلکہ آپ
کی آخرت میں بھی آپ کے کام آئے۔
اللہ کریم ہم کو نیکی کرنے والا نیکی پھیلانے والا اور مخلصانہ عمل کرنے والا بنائے۔ آمین
اگر یہ میسج آپ کو پسند آئے تو پلیز اسے ضرور شیئر کیجئے گا اللہ پاک قبول فرما ئے۔ آمین۔ جزاک اللہ خیر۔
|
Rank: KP Prince
Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC) Posts: 2,805 Points: 5,807  Location: Karachi, Pakistan
Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)
|
[quote=Dandelion]
MASHA ALLAH...Bahot sabak amoz post hai.
|
|
وَقُل رَّبِّ ٱرۡحَمۡهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرً۬ا اے میرے رب جس طرح انہوں(والدین) نے مجھے بچپن سےپالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما ( سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء آیت 24 |
|
|
|
Rank: KP Prince
Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC) Posts: 2,805 Points: 5,807  Location: Karachi, Pakistan
Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)
|
[quote=Dandelion]
Allah (SWT) hum sub ke halal rizq ke barkate ata fermae aur haram ki
kamaee se door rakhe. Aameen.
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Queen
Groups: Member
Joined: 9/24/2009(UTC) Posts: 7,926 Points: 20,579  Location: uk
Thanks: 15 times Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)
|
JazakAllah all nice posts
|
|
|
|
|
|
|
|
No comments:
Post a Comment